شوکت خانم کی آڈٹ رپورٹ 1989سے2015تک پبلک اور ویب سائٹ پر موجود ہے، عمران خان

جمعہ 20 مئی 2016 09:16

ٓاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 مئی۔2016ء )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم کی آڈٹ رپورٹ 1989سے2015تک پبلک اور ویب سائٹ پر موجود ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پراپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ شوکت خانم کی آڈٹ رپورٹ 1989سے2015تک پبلک ہے اور یہ رپورٹ ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔عمران خان نے کہاکہ شوکت خانم کے ترجمان نے خواجہ آصف کے الزامات کو مسترد کر دیا۔

متعلقہ عنوان :