ملتان، نواب پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

جمعرات 19 مئی 2016 09:37

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 مئی۔2016ء) تھانہ الپہ کے علاقے نواب پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 8 دہشتگرد مارے گئے،انکے قبضہ سے دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا، کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے کچھ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والے دہتشتگردوں کی لاشیں قبضہ میں لی گئی ہیں جن کی شناخت نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :