شیریں مزاری نے سختی سے حکم دیا تھا آپ کی تقریر دو منٹ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے،خورشید شاہ کا انکشاف

بدھ 18 مئی 2016 09:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مئی۔2016ء) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شیریں مزاری نے سختی سے حکم دیا تھا کہ آپ کی تقریر دو منٹ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے سوالوں کا جواب نہ دینے پر واک آؤٹ کرنے کا فیصلہ متفقہ تھا اس پر متحدہ ایم کیو ایم بھی شامل تھی