بی بی سی نے 15 ملین پاؤنڈ کی بچت کیلئے کھانے پکانے کی ترکیب کی ویب سائٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا

بدھ 18 مئی 2016 10:16

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مئی۔2016ء) بی بی سی نے 15 ملین پاؤنڈ کی بچت کیلئے کھانے پکانے کی تراکیب کی ویب سائٹ اور نیوز بیٹ کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

اسی طرح ٹریول ویب سائٹ میں بھی کمی کی جائے گی۔ اب بھی بی بی سی کی کھانے کی ویب سائٹ پر 11 ہزار سے زائد کھانے پکانے کی تراکیب موجود ہیں۔