ترک فوج اور کرد وں کے مابین تازہ جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار، 6کرد جنگجو ہلاک

پیر 16 مئی 2016 10:44

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 مئی۔2016ء) ترکی میں فوج اور کرد وں کے مابین ہونے والی تازہ جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار اور 6کرد جنگجو ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

ترک فوج کے مطابق ملک کے جنوب مشرق میں واقع کرد اکثریتی علاقے میں ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں ایک فوجی اور کالعدم جماعت کردستان ورکرز پارٹی کے6 جنگجو مارے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :