نئی حکومت ملک کی نمائندگی نہیں کرتی ،سابق برازیلی صدر کی نئی عبوری حکومت کی تشکیل پر سخت تنقید
کابینہ کی تشکیل سخت شیڈیول کے تحت کی گئی تاہم کسی خاتون کو تلاش کرنے میں ناکار رہے برازیلی چیف آف سٹاف کی وضاحت
اتوار 15 مئی 2016 11:12
برازیلیا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مئی۔2016ء)برازیل کی معطل صدر جیلما روسیف نے اپنے سابق نائب صدر مائیکل ٹیمر کی نئی عبوری حکومت کی تشکیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں تمام سفید فام مرد سیاستدان ہیں۔واضح رہے کہ سنہ 1979 کے بعد یہ برازیل کی پہلی ایسی کابینہ ہے جس میں کوئی خاتون نہیں ہے۔جیلما روسیف نے کہا کہ نئی حکومت ملک کی نمائندگی نہیں کرتی ہے کیونکہ ان کی حکومت میں 31 وزرا تھے جن میں سے سات خواتین تھیں۔
دوسری جانب برازیلی حکومت کے چیف آف سٹاف نے کہا ہے کہ وہ کابینہ کے لیے کسی خاتون کو تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ کابینہ کی تشکیل سخت شیڈیول کے تحت کی گئی ہے۔برازیلی حکومت کے چیف آف سٹاف کے مطابق ہمیں خواتین کی ضرورت تھی لیکن ہم کئی وجوہات کے سبب انھیں یہاں نہیں لاسکے، ہم نے اس پر غور کیا اور یہ ممکن نہیں تھا۔(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ہم خواتین کو حکومت میں شامل کریں گے، ان عہدوں پر جو وزارتوں کے لیے استعمال ہوں، اب ایک ہی کام کرنا پڑے گا لیکن مختلف نام سے۔
برازیل کی معطل صدر جیلما روسیف نے جمعے کو صدارتی محل میں، جہاں وہ اپنے خلاف مواخذے کی تحریک کے دوران رہیں گی، صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ’اگر آپ سچے دل سے ملک کی تعیر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے سیاہ فام اور خواتین بنیاد ہیں۔‘ان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں حکومت واضح طور پر معیشت میں نیو لبرل لیکن ’سماجی اور ثقافتی سطح پر انتہائی قدامت پسند بننے جا رہی ہے۔‘اس سے قبل برازیل کے نئے عبوری صدر مائیکل ٹیمر نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’معیشت کو قوت فراہم کرنا ان کا اہم کام ہے۔‘مائیکل ٹیمر کے مطابق ’معیشت کو پروان چڑھانے اور نئی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے کے لیے ملک کی ساکھ کو درون ملک اور بیرون ازسرِ نو قائم کرنے کی ضرورت ہے۔‘برازیل کے عبوری صدر کے مطابق کہ برازیل ابھی بھی ایک غریب ملک ہے اور وہ سماجی پروگراموں کو تحفظ دیں گے۔حکومت کے معاشی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آئی پی ای اے کے مطابق سنہ 2013 میں برازیل کی آبادی میں سفید فام مرد 22 فی صد ہیں جبکہ خواتین کا فیصد 51 رہا۔واضح رہے کہ برازیل گذشتہ دس برسوں سے بدترین بحرانی دور سے گزر رہا ہے جہاں سنہ 2015 میں بیروزگاری کی شرح نو فیصد تھی اور مہنگائی گذشتہ 121 سال میں بلندترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔اتوار 15 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
فوج کی زیر نگرانی کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹ ٹیم کی فٹنس ٹریننگ شروع
-
مکی آرتھرکانیامطالبہ سا منے آگیا
-
آئی پی ایل : شان مارش کے ان فٹ ہوکر باہر ہونے کی خبر جھوٹی نکلی
-
ٹینس کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون سرینا ولیمز پالتو کتنے کا کھانا کھا گئیں ، حالت غیر ہوگئی
-
جنوبی پنجاب کے اضلاع میں چھٹی جماعت کی طالبات کے لئے وظیفہ کی رقم میں اضافے کا فیصلہ ، وظائف کی رقم حاضری سے مشروط ہو گی
-
ننکانہ صاحب: تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن،تصدیق الفاروق کی گاڑی پر دھاوا،شیشے توڑ دیئے
-
پنامہ لیکس،تاجر،سیاست دانوں کی” بیگمات“ کا نجومیوں سے ہیلو ہائے کا انکشاف
-
احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم اوردیگرملزمان کے خلاف 462ارب روپے کرپشن کرنے کے الزام میں پہلے گواہ نے اپنابیان ریکارڈ کرادیا
-
کوئٹہ،نیب نے مشتاق رئیسانی کے سہولت کارکوگرفتارکرکے 10روزہ ریمانڈحاصل کرلیا
-
کنڈہ سسٹم سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے اہلکاروں کی لسٹیں تیار ہورہی ہیں،عابد شیر علی
-
فیصل آباد،تحریک انصاف کے نظر یا تی کا رکنا ن کا راجہ ریاض ، شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود کے خلاف مظاہر ہ
-
پانامہ لیکس کا معاملہ قدرت کا تحفہ ،کچھ لوگ ابھی کچھ ایک سال کے دوران پکڑے جائیں گے ،صدر ممنون
-
عمران خان پاکستان میں آف شورکمپنیوں کے بابائے آدم ہیں ، آف شور کمپنی بنانے کے اعتراف کے بعد وہ سیاست کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں ، جھوٹ کو اچھالنا اور سچ کو چھپانا عمران خان کی طبیعت کا حصہ ہے ، وہ عوام ... مزید
-
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے شریف خاندان کے5 اہم شخصیات کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں
-
وزیرِداخلہ کا سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ڈی جی رینجرزسندھ سے متحد ہ ،مہاجر قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی کے وفود کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
-
امریکا کا پاکستان سے پھر ’ڈو مور‘ کا مطالبہ،پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کرے ،امریکی اراکین کانگریس
-
کابینہ کی ساری توجہ پانامہ لیکس اور وزیراعظم کے دفاع پر ہے،نعیم الحق
-
ڈاکٹر عبدالقدیر کا خاندان بھی پاناما پیپرز کی زد میں آگیا
-
پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں چین کا بڑھتا ہوا دفاعی اثرورسوخ باعث تشویش ہے ، امریکہ
-
نواز شریف وزارت عظمی کو چھوڑ کر کسی اور کووزیر اعظم بنا دیں،افتخار محمد چوہدری
-
پانامہ لیکس میں شامل ہر ایک کیخلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے ،مولا بخش چانڈیو
-
وزیر اعظم نواز شریف ترک صدر کی بیٹی کے نکاح کے گواہ بن گئے
-
ایان علی کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجازکے قتل میں ملزم نامزد
-
نیب کا چھاپہ، حیدرآباد کے تاجروں نے چیمبر کے صدر گوہر اللہ کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنادی
-
بنگلہ دیش : آسمانی بجلی نے قہر ڈھا دیا ، 50افراد ہلاک
-
نئی حکومت ملک کی نمائندگی نہیں کرتی ،سابق برازیلی صدر کی نئی عبوری حکومت کی تشکیل پر سخت تنقید
-
مقتول حزب اللہ کمانڈر کی جائے وقوعہ سے پرواز کی امریکی تردید
-
یادداشت بہتر بنانے کے لیے یوگا کریں، ماہرین
-
ڈھاکہ: بدھ راہب کو نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا
-
وسطی نیپال میں محصور کوہ پیماوٴں کے لیے خصوصی امدادی سلسلہ شروع
-
امریکا: موت کی سزا کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات پر دوا ساز کمپنی کی پابندی
-
ترک صدر کی مغربی ممالک پر کڑی تنقید
-
یمن میں القاعدہ سے جنگ اب ہماری ترجیج ہے: الجبیر
-
ترک اور امریکی اتحادیوں کے حملے، داعش کے 45 ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ
-
تیل پیدا کرنے والے ممالک تیل کی پیداوار روک دیں: کویتی وزیر
-
کارٹون مقابلے ہولوکوسٹ کا انکار نہیں ہے: ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.