ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر کا دارلعلوم کراچی کا دورہ

مفتی رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی اور دیگر علما کرام سے ملاقات کی

جمعہ 13 مئی 2016 09:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مئی۔2016ء)ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر کا دارلعلوم کراچی کا دورہ، مفتی رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی اور دیگر علما کرام سے ملاقات۔

(جاری ہے)

ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل بلال اکبر نے دارالعلوم کراچی کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے موقع پر بلال اکبر نے مفتی رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی اور دیگر علما کرام سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز نے وفاق المدارس العربیہ کے تحت جاری امتحانات کا بھی جائزہ لیا۔

متعلقہ عنوان :