سوات اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

جمعرات 12 مئی 2016 09:30

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مئی۔2016ء)سوات اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے سہ پہر دو بج کر پچپن منٹ پر محسو س کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی اس کی گہرائی 163کلومیٹر تھی اور اس کا مرکزپاک افغانستان بارڈر کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :