دہشت گردی سے متعلق قوانین تبدیل نہیں کرسکتے یورپ اپنی راہ لے ہم اپنی، ترک صدر
اتوار 8 مئی 2016 10:31
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8مئی۔2016ء) ترک صدر رجب طیب اردوان نے یورپی یونین کو کہا ہے کہ ترکی اپنے شہریوں کیلیے یورپ میں ویزے کے بغیر سفر کی اجازت کے بدلے میں اپنے ملک کے دہشت گردی کے قوانین میں تبدیلی کرنے کیلیے تیار نہیں ہے۔ اردوان نے یہ بیان احمد داود اوغلو کے وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہونے کے ایک دن بعد دیا۔ یورپی یونین سے معاہدہ داود اوغلو ہی نے طے کیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق داود اوغلو نے صدر اردوان کی طرف سے صدر کو زیادہ اختیارات دینے کی تجویزکی بھی مخالفت کی تھی۔ صدر اردوان نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قومی ضرورت تھی۔ان کی کوئی ذاتی ضرورت یا مفاد نہیں تھا۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ترکی کو دہشت گردی کی اپنی تشریح کو اور زیادہ واضح کرنا ہو گا، اگر وہ چاہتا ہے کہ اس کے شہریوں کو یورپ میں ویزے کے بغیر سفر کی سہولت دی جائے اور جو دونوں ملکوں کے درمیان تارکین وطن کے بحران کو حل کرنے کیلیے ہونیوالے معاہدے کا حصہ تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 8 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
حکومتی اور اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس : اپوزیشن کی ٹی او آرز مسترد ،اپوزیشن سے رابطے کمیٹی کیلئے کمیٹی تشکیل
-
ای سی سی نے پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ 85 کروڑ 80 لاکھ جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیر خزانہ کا تین جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
کوئٹہ، سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
-
پانامہ پیپرزپر تحقیقات کا مطالبہ تو کیا جارہا ہے لیکن اعتزاز احسن بیرون ملک آصف علی زرداری کے 60 ملین ڈالر سے زائد کے اثاثوں کا کیوں نہیں پوچھتے؟ ڈاکٹر عبدالقدیر
-
گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز سند ھ میجر جنرل بلال اکبر کی ملاقات
-
صرف اللہ طاقتور ہے، مضبوط کرسی کے کئی دعویدار جلد جاتے دیکھے: چودھری پرویزالٰہی
-
پاک چین اقتصادی راہداری سے کسی ملک یا ادارے کو مسئلہ تو نمٹنا جانتے ہیں، سیکرٹری خارجہ
-
بلاول بھٹو کی دو سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی مذمت ، انتقامی سیاست قرار دیا
-
سابق صدر پرویز مشرف لندن پہنچ گئے، ریڑھ کی ہڈی کا معائنہ کرائیں گے
-
عمران خان اقتدارمیں آنے کیلئے چور دروازہ تلاش کر رہے ہیں،مگر انہیں امپائر نہیں مل رہا، پیپلز پارٹی جمہوری پراجیکٹ ڈی ریل نہیں کرے گی، شریف خاندان کی بیرون ملک لندن کے فلیٹ کے علاوہ کوئی جائیداد ... مزید
-
عمران فاروق قتل کیس میں پیش رفت، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی دو رکنی ٹیم کی ثبوت لے کر پاکستان آمد
-
سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعدہیڈکوارٹرمنتقل ہونے پربے ہوش ہوگئے
-
فیصل آباد تر قیاتی ادارہ نے پرائیو یٹ ہا ؤ سنگ اسکیم ایڈ ن گارڈن نواب بلاک کوسِیل کر دیا
-
2018ء میں 31ہزارمیگاواٹ بجلی پیداکرنے کی صلاحت حاصل کرلیں گے ،خواجہ آصف
-
رینجرزنے کراچی کے تعلیمی اداروں اور اہم عوامی مقامات کے تحفظ کیلئے منصوبہ بندی تیارکرلی ہے ،مولا بخش چانڈیو
-
سابق صوبائی وزیر چودھری شمشاد احمد کے قتل کے مرکزی ملزم طارق پٹواری کی پولیس مقابلہ میں ہلاکت
-
سسٹم میں بڑے نقائص ہیں،بیوروکریٹس اوردیگرلوگ فائدہ اٹھاتے ہیں،انوارالحق کاکڑ
-
میاں صاحب دوست ہیں ان سے کہتاہوں جذباتی نہ ہوں ،ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،خورشیدشاہ
-
شعبان کا چاند نظرنہیں آیا،پیر9مئی کو یکم شعبان اور شبِ برأت 22مئی کوہوگی ، مفتی منیب الرحمن
-
وفاقی حکومت کاپولٹری پروڈکٹ پرجی ایس ٹی ٹیکس لگانے کافیصلہ،پولٹری ذرائع
-
حکومت پنجاب نے پرائیویٹ سکولوں کو8فیصدفیس بڑھانے کی اجازت دیدی
-
ڈیرہ غازیخان ،زہریلی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 20افراد کی حالت بگڑ گئی
-
سوات ،مینگورہ سے کمسن بچوں کو اغوا کرکے اُن کے ساتھ بدفعلی کرنے والے گروہ کے سرغنہ گرفتار
-
کراچی،عالمی صرافہ مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملکی مارکیٹوں میں بھی سونامہنگاہوگیا
-
افغانستان ، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 نیٹو فوجی ہلاک،جوابی کاروائی میں حملہ آور مارے گئے
-
یونان میں نابالغ تارکین وطن کو قید میں رکھا جا رہا ہے،انسانی حقوق گروپ
-
عراق، داعش کے قبضے سے چھڑائے گئے علاقے میں پچاس اجتماعی قبریں دریافت
-
آٹھ ہزار پاوٴنڈ لے کر فرانس سے برطانیہ پہنچانے والوں کو سزا
-
افغانستان ‘ سیکورٹی فورسز کی کارروائی ‘ 43 طالبان ہلاک ‘متعدد زخمی
-
نیٹو اور جارجیا کی فوجی مشقیں اشتعال انگیزی ہے‘ روس
-
داعش نے عراق میں حالیہ حملوں کے لئے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف علاقوں میں پچاس اجتماعی قبریں دریافت کیں
-
پاناما پیپرز لیک کرنے وا لے شخص نے خاموشی توڑ دی ، حکام کی مدد کرنے کو تیار
-
دہشت گردی سے متعلق قوانین تبدیل نہیں کرسکتے یورپ اپنی راہ لے ہم اپنی، ترک صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.