سابق صدر پرویز مشرف لندن پہنچ گئے، ریڑھ کی ہڈی کا معائنہ کرائیں گے

اتوار 8 مئی 2016 10:19

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8مئی۔2016ء) سابق صدر پرویز مشرف لندن پہنچ گئے ۔ سابق صدر کے ترجمان ڈاکٹر امجد کے مطابق پرویز مشرف لندن میں ریڑھ کی ہڈی کا معائنہ کرائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :