کانگو میں سیکورٹی فورسز اور باغی گروپوں کے درمیان جھڑپیں ، 13 اہلکار ہلاک

جمعرات 5 مئی 2016 09:44

کنساشا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مئی۔2016ء) جمہوریہ کانگو میں سیکورٹی فورسز اور باغی گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ شمالی بینائی میں یوگنڈا باغی گروپ اور الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں اے ڈی ایف کے تیرہ اہلکار ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :