ہیٹی کشتی طوفانی لہروں کی نذر ہوگئی ، نو افراد ہلاک

بدھ 4 مئی 2016 10:26

پورٹ اوپرنس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مئی۔2016ء) ہیٹی میں ایک کشتی طوفانی لہروں کی نذر ہوگئی جس کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بومبا ڈیوس سے گونائیوز روانہ ہونیوالی کشتی اچانک طوفانی لہروں کی نذر ہوگئی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار تمام نو افراد ہلاک ہوگئے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :