متحدہ عرب امارات بارشوں میں اضافے کے لئے پہاڑ تعمیر کرے گا

بدھ 4 مئی 2016 10:25

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مئی۔2016ء) متجدہ عرب امارات کا بارشوں میں اضافے کے لئے ایک پہاڑی تعمیر کا امکان ہے ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امریکی پیسڈ ماحولیاتی ریسرچ کے لئے قومی سینٹر کے ساتھ معائدہ کیا ہے جس کے زرعی خطے میں بارشوں کے اضافے میں پہاڑ کتنے معاون ہیں بارے جائزہ لیا جائے گا ادارے کے ایک عہدیدار روئلوف نے بتایا کہ بنیادی طور پر ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ پہاڑوں کے موسم پر کیا اثرات ہوتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :