وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر پوٹوکول گاڑیوں کی ففٹی مکمل

منگل 3 مئی 2016 10:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مئی۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر پوٹوکول گاڑیوں کی ففٹی مکمل ہوگئی‘ پیر کے روز وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ کے دورہ پر پہنچے تو ان کے وی وی آئی پی کلچر نے لوگوں کو حیران کردیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے قافلے کے ساتھ 52 گاڑیوں کا قافلہ پہنچا تو ایک لمبی قطار بنی ہوئی تھی