یو اے ای: تارکین وطن نے2015 میں 70بلین درہم کی ترسیلاتِ زر اپنے ملکوں میں بھیجیں،مجموعی طور پر امریکہ 56.3بلین ڈالر کی ترسیلاتِ زر بھیجنے پر پہلے نمبر پر رہا

منگل 3 مئی 2016 10:25

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مئی۔2016ء) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تارکین وطن نے سال 2015میں تقریباََ 19بلین ڈالر (70بلین درہم ) اپنے اپنے ملکوں میں بھیجے۔

(جاری ہے)

اسطرح متحدہ عرب امارات سے 2015میں ورلڈ بنک مایئگریشن اینڈ رمیٹینس فیٹبک کے مطابق چوتھے نمبر پر رہا۔مجموعی طور پر امریکہ 56.3بلین ڈالر کی ترسیلاتِ زر بھیجنے پر پہلے نمبر پر رہا۔سعودی عرب 36.9بلین ڈالر کے ساتھ دوسرے جبکہ روس 32.4بلین ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پہ رہا۔ پہلے دس ممالک کی فہرست میں کویت 18.1 بلین ڈالر کی ترسیلات کے ساتھ ساتویں مبر پر رہا۔

متعلقہ عنوان :