”سیاسی اکھاڑ بچھاڑ شروع“
شاہ محمود قریشی نے ن لیگ کی قیادت کی گارنٹی مانگ لی آپ کو اپنی صفوں میں دیکھنا چاہتے ہیں پنجاب میں اہم عہدہ یا وفاق میں وزارت خارجہ دی جا سکتی ہے،آصف کرمانی کا شاہ محمود قریشی کو وزیراعظم کا پیغام پی ٹی آئی نے مسلم لیگ(ن) کے 8 اراکین اسمبلی کو ہمنوا بنا لیا، جنوبی پنجاب سے کئی بڑے سیاسی خاندانوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے تیاری پکڑلی پیپلزپارٹی کی قیادت نے سابق گورنر چودھری سرور سے رابطے بڑھا لیے، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو چودھری سرور کو اپنے کیمپ میں دیکھنے کے خواہاں،ذرائع
منگل 3 مئی 2016 10:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مئی۔2016ء) پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال میں بڑے پیمانے پر سیاسی اکھاڑ بچھاڑ شروع ہونے والی ہے ۔ پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ(ن) میں جانے کے لئے مرکزی قیادت کی گارنٹی مانگ لی ۔ پی ٹی آئی نے مسلم لیگ(ن) کے 8 اراکین اسمبلی کو ہمنوا بنا لیا ہے ۔ جنوبی پنجاب سے بھی کئی بڑے سیاسی خاندان پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے تیاری پکڑ چکے ہیں ۔
پیپلزپارٹی نے سابق گورنر چودھری سرور کو اپنے قافلے میں شامل کرنے کے لئے کام شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی کے راہنما شاہ محمود قریشی کے درمیان مذاکرات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں ۔مصدقہ ذرائع کے مطابق آصف کرمانی سے ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کے لئے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی مرکزی قیادت گارنٹی دے تو پھر وہ حتمی فیصلہ کر سکتے ہیں جبکہ وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی نے شاہ محمود قریشی کو وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا اور کہا کہ وزیر اعظم آپ کو اپنی صفوں میں دیکھنا چاہتے ہیں اس کے لئے آپ کو پنجاب میں اہم عہدہ یا وفاق میں وزارت خارجہ بھی دی جا سکتی ہے اور آئندہ الیکشن میں کامیابی کی صورت میں وزیر اعلی پنجاب بھی بنایا جا سکتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 3 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب کی لیہ آمد ، زہریلی مٹھائی سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات ، اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی
-
قرض معاف کرانے والوں اور قومی دولت لوٹنے والوں کو بھی احتساب کے کٹہرے میں آنا پڑے گا،شہبازشریف
-
لاہور چڑیا گھرانتظامیہ نے جانوروں اور پرندوں کو حالیہ شدید گرمی سے محفوظ رکھنے کیلئے انتظامات مکمل کر لئے
-
پشاور ،پرویز خٹک کا اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر اور وفاقی کمیٹیوں میں صوبے کو نمائندگی نہ دینے کی صورت بھر پور مزاحمت کا اعلان
-
الطاف حسین سے را کے تعلقات کے حوالے سے ادارے کے پاس شواہد موجود ہیں،آفاق احمد
-
فیصل آباد ، وزیر اعظم کا بھٹو دور میں بے گھر افراد کیلئے بنائے گئے فلیٹس کو گرائے جانے کا نوٹس
-
آئندہ دو دن میں صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشن گوئی
-
وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر پوٹوکول گاڑیوں کی ففٹی مکمل
-
کرپشن کے نام پر بحران پید اکرنے کی کوشش کی گئی ، کمیشن کے قیام کے بعد اب دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا ،نوازشریف
-
پانامہ لیکس پر اپوزیشن کا اجلاس، حکومتی ٹی اوآرزمستر، جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے قانون سازی کامطالبہ
-
کورکمانڈرزکانفرنس، جامع کومبنگ آپریشنز منصوبے کی منظوری
-
شکیل آفریدی کی قسمت کا فیصلہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نہیں پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے،چوہدری نثار
-
”سیاسی اکھاڑ بچھاڑ شروع“
-
الیکشن کمیشن،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے دائر ریفرنس پر فیصلہ 9 مئی تک ملتوی
-
کراچی،جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے عزیر بلوچ کیخلاف فوجی عدالت میں جاسوسی کا مقدمہ چلانے کی سفارش کر دی
-
سینٹ کمیٹی ماحولیات کی اسلام آباد میں شکرپڑیاں کرکٹ سٹیڈیم پر کام روکنے کی سفارش
-
کراچی لاہورموٹروے منصوبے میں14ارب کی مبینہ کرپشن کاانکشاف
-
سرفراز مرچنٹ کی دستاویزات کی اسکاٹ لینڈیارڈسے تصدیق کی سفارش
-
ایم اے پاس ریٹرنگ افسران فارم 14اور15صیحح طریقے سے نہیں بھر سکتے،الیکشن کمیشن
-
وفاقی اداروں کی حکمت عملی ناکام،ضلع راولپنڈی میں افغانیوں کی تعداد35 ہزار سے متجاوز
-
سری لنکن حکومت کا پانامہ لیکس کی تفتیش کے لئے پینل تشکیل دینے کا اعلان
-
سعودی بن لادن گروپ نے 77 ہزار کارکنان کونوکری سے نکال دیا،تہلکہ خیز انکشاف
-
عراق میں سیاسی کشیدگی کے حل کیلئے مدد کو تیار ہیں‘ ایران
-
ترکی کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے‘ 34 جنگجو ہلاک متعدد زخمی
-
شمالی کوریا پارٹی اجلاس کے موقع پر مزید میزائل تجربہ کر سکتا ہے ، جنوبی کوریا
-
بھارت ، مغربی بنگال میں گھر میں بم بناتے ہوئے دھماکہ ، 4 افراد ہلاک ، 4 زخمی
-
یو اے ای: تارکین وطن نے2015 میں 70بلین درہم کی ترسیلاتِ زر اپنے ملکوں میں بھیجیں،مجموعی طور پر امریکہ 56.3بلین ڈالر کی ترسیلاتِ زر بھیجنے پر پہلے نمبر پر رہا
-
القاعدہ کی طرح داعش قیادت کا وجود بھی مٹا کر رہیں گے ، جان برینن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.