مولانا طارق جمیل خیبرپختونخوا اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں خطاب کریں گے

اتوار 1 مئی 2016 11:02

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مئی۔2016ء) مولانا طارق جمیل خیبرپختونخوا اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے مولانا طارق جمیل کو اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کی دعوت دی تھی جس کو مولانا طارق جمیل نے قبول کر لیا ہے ۔