سعودی طالبہ کے قاتل برطانوی کو 27 سال قید کی سزا سنا دی گئی
کم عمر برطانوی جیمز فئرویدر نے سعودی طالبہ کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا تھا
اتوار 1 مئی 2016 11:59
لندن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1مئی۔2016ء )برطانیہ میں 17 جون 2014ء کو ’ایسکس‘ یونیورسٹی میں زیرتعلیم سعودی طالبہ کے قاتل کو انگلینڈ کی مرکزی عدالت نے ستائیس سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ویلز میں قائم سینٹرل عدالت Old Bailey کی جانب سے ایک سال کی تحقیقات کے بعد کم عمر برطانوی جیمز فئرویدر کو سعودی طالبہ ناھد المانع کو راہ چلتے ہوئے چاقو سے پے درپے وار کر کے قتل کرنے کے جرم میں ستائیس سال سزا سنائی۔
یاد رہے کہ سعودی طالبہ ناھد المانع ایسکس یونیورسٹی میں بیالوجی کے شعبے میں ڈاکٹریٹ کی طالبہ تھیں۔ وہ برطانیہ پہنچنے کے چھ ماہ بعد اس وقت ایک جنونی برطانوی کے حملے کا شکار ہوئیں جب وہ اپنے فلیٹ سے یونیورسٹی کی طرف جا رہی تھیں۔ یہ واقعہ کولچسٹر شہر میں پیش آیا۔(جاری ہے)
المانع کے قتل کی خونی واردات سے تین ماہ پہلے اسی شہر میں ایک 33 سالہ شخص کو چاقو کے وار سے ہلاک کردیا گیا تھا مگر پولیس تین بچوں کے مقتول والد کے قاتل کو پکڑنے میں بری طرح ناکام تھی کہ سعودی طالبہ کے قتل کا واقعہ رونما ہوگیا۔
سفاک قاتل نے برطانوی شہری کے جسم پر چاقو کے 102 وار کیے تھے۔ جبکہ سعودی طالبہ کیجسم 16 وار کیے گئے جس کے نتیجے میں موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔ سعودی طالبہ اور برطانوی شہری کے قاتل کو سنہ 2015ء میں اس وقت پکڑا گیا جب وہ اسی شہر میں ایسی ہی ایک اور خونی واردات کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ ناھد المانع کے قتل کے وقت قاتل جیمز فیئرویدر کی عمر 15 سال تھی۔ اکتیس سالہ طالبہ کے جسم پر چاقو کے16 وار کیے گئے۔ اس کی آنکھوں، گردن، بازووٴں اور سر پر حملے کیے گئے جو اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 1 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
ملک پر 67 سالوں سے استحصالی طبقہ قابض ہیں، اقتدار میں آکر لوٹی گئی ملکی دولت واپس لائیں گے، افتخار چوہدری
-
ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائیاں منظر عام پر لائی جائیں،سپریم کورٹ میں درخواست دائر
-
عمران خان پر لاہور میں حملے کا خطرہ
-
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی حکومت سندھ کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف سندھ میں پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی
-
نجی ٹی وی چینل نے 30سالہ کیریئرملیامیٹ کردیا،حرجانے کیلئے عدالت سے رجوع کرونگا،اداکارحمیدشیخ
-
سندھ میں رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں میں بڑے پیمانے پربدعنوانی کاانکشاف
-
افغان حکومت کی 34لاکھ افغان شہریوں کی واپسی میں ڈیڈ لائن کی توسیع کیلئے وفاق سے درخواست
-
مولانا طارق جمیل خیبرپختونخوا اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں خطاب کریں گے
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونامہنگاہوگیا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک نیا ریکارڈ بن گیا
-
خود کو اور پورے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کر دیا، نواز شریف
-
نواز شریف پہلے خود جواب دیں دوسروں کو چور نہ کہیں، بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ درست ہے،عمران خان
-
پانامہ لیکس نے ن لیگ کی حکومت کو لیک کردیا،بلاول بھٹو، نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
بیٹے کو جائیداد کی منتقلی،وزارت خارجہ کا ڈاکٹر عاصم کی دستاویزات کی تصدیق سے انکار
-
ا یشیائی اور گورے کے خون میں کوئی تفریق نہیں ہونی چاہیے، رضا ربانی
-
پاک چین اقتصادی راہداری خطے کے لئے اقتصادی گیم چینجر منصوبہ ہے ،چینی وزیرخارجہ
-
پاکستان ہمسائیہ ممالک کے ساتھ اختلافات کے خاتمے کیلئے مذاکرات کا راستہ اپنائے ، امریکہ
-
پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے بڑا مسئلہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
-
بجلی ، گیس کی لوڈشیڈنگ 2018 تک ختم ہو جائے گی،عابدشیرعلی
-
لیگی رکن قومی اسمبلی کی پنجاب حکومت کیخلاف بغاوت
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت لا ریویو کمیٹی کا اجلاس
-
نواز شریف کے بھی پارٹی جلسوں کیلئے ڈی جے کی خدمات لینے کے احکامات جاری
-
پاکستان میں 70 ارب کی سرمایہ کاری کی، 2011 ء سے اب تک 52 کروڑ بیرون ملک بھیجے تمام ریکارڈ ایف بی آر میں موجود ہے،جہانگیر ترین
-
47ہزاربھارتی ڈیلرزکا کم عمری یا بچوں کی شادیاں کروانیوالے خاندانوں کو ٹینٹ نہ دینے کا اعلان
-
شام میں جزوی جنگ بندی کا آغاز
-
یھارت میں جہیزکے لیے تین برس میں ہزاروں قتل
-
کینیا، بارشوں اور سیلاب کے باعث چودہ افراد ہلاک ، متعدد بے گھر
-
افغانستان گیارہ طالبان نے ہتھیار ڈال دیئے
-
سعودی طالبہ کے قاتل برطانوی کو 27 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
عراق‘ سیکیورٹی فورسز کا فضائی حملہ‘ چار داعش کمانڈر ہلاک‘ متعدد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.