کینیا، بارشوں اور سیلاب کے باعث چودہ افراد ہلاک ، متعدد بے گھر

اتوار 1 مئی 2016 11:59

نیروبی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1مئی۔2016ء) کینیا میں بارشوں اور سیلاب کے باعث چودہ افراد ہلاک اور متعدد بے گھر ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیروبی پولیس کمانڈر جابیتھ کوم نے بتایا کہ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم چودہ افراد ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں بے گھر ہوگئے ہیں انہوں نے کہا کہ نیروبی میں ایک چھ منزلہ عمارت سمیت متعدد گھر تباہ ہوگئے ہیں

متعلقہ عنوان :