شام میں جزوی جنگ بندی کا آغاز

اتوار 1 مئی 2016 11:58

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1مئی۔2016ء)شام کے شہر حلب کے علاوہ ملک کے بیشتر حصوں میں ’ امن کی حکومت‘ کہی جانے والی جزوی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

معروف گیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق شام کی فوج کی جانب سے جزوی جنگ بندی پر عمل کا اعلان جمعے کی نصف شب کے ایک گھنٹے کے بعد دو علاقوں میں عمل میں آیا۔اعلان کے مطابق یہ جزوی جنگ بندی شام کے دارالحکومت دمشق اور مضافاتی علاقے غوطہ میں 24 گھنٹے تک جاری رہے گی۔تاہم شامی فوج کی جانب سے لڑائی میں عارضی جنگ بندی کی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :