نائیجریا میں امریکی عہدیدار کے قتل میں ملوث مالے کے شہری کو 25 سال سزائے قید سنا دی گئی

جمعرات 28 اپریل 2016 10:24

نیامے (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اپریل۔2016ء) نائیجریا میں ایک امریکی عہدیدار کے قتل میں ملوث مالے کے شہری کو 25 سال سزائے قید سنا دی گئی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2000 ء میں امریکی قتل کے مقدمہ میں فرد جرم عائد ہونے کے مالے کا شہری الحسانی اولد محمد جیل سے فرار ہو کر نائیجریا پہنچ گیا جہاں دو روز بعد ایک ریسٹورنٹ سے گرفتار کر لیا گیا تھا جہاں اسے گزشتہ روز 25 سال سزائے قید سنائی گئی الحسانی پر چار سعودی شہریوں کے قتل کا بھی الزام ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :