چین نے ساؤنڈنگ راکٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا

جمعرات 28 اپریل 2016 10:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اپریل۔2016ء) چین نے ساؤنڈنگ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل خلائی سائنس سنٹر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ساؤنڈنگ راکٹ کیونیسنگ آئی بی کا صوبہ حنین سے کامیاب تجربہ کیا گیا ہے یہ راکٹ ساؤنڈنگ کی تحقیقات تیز رفتار پروازو ں اور خلائی سیاحت بارے تحقیقات میں معاونت کریگا

متعلقہ عنوان :