پی اے سی نے ایل پی جی کوٹہ سے مستفید کمپنیوں،شخصیات کا ریکارڈ طلب کرلیا،ایل پی جی لیکس کے منظر عام پر آنے سے طوفان برپا ہوگا،ا یل پی جی کوٹہ سے بعض معزز شخصیات نے اربوں روپے کی دیہاڑیاں لگائیں، گیس انفراسٹرکچر سیس کی مد میں 180 ارب روپے اکھٹے ہوچکے ہیں،یہ رقم وزارت خزانہ نے دبالی ہے،سیکرٹری پٹرولیم کی بریفنگ
بدھ 27 اپریل 2016 09:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27اپریل۔2016ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے مشرف دور میں ایل پی جی کا کوٹہ لینے والی کمپنیوں اور کوٹہ سے مستفید ہونے والی شخصیات کا مکمل ریکارڈ وزارت پٹرولیم سے طلب کرلیا ہے ۔ پی اے سی ممبران نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے بعد ایل پی جی لیکس کے منظر عام پر آنے سے طوفان برپا ہوگا کیونکہ ایل پی جی کوٹہ سے بعض معزز شخصیات نے اربوں روپے کی دیہاڑیاں لگائی ہیں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز سید خورشید شاہ کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں وزارت پٹرولیم کے مالی سال دو ہزار تیرہ چودہ کے آڈت اعتراضات کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ گیس کمپنیاں عام صارفین سے ایل پی ایس کے تحت ا ربوں روپے وصول کرتی ہیں لیکن او جی ڈی سی ایل کو ادا نہیں کرتی اس طرح دونوں گیس کمپنیوں کو سو ارب روپے کی ادائیگی بارے ہدایت کردی ہے ممبر عاشق گوپانگ نے کہا کہ غریبوں سے وصول کیا گیا سرمایہ کمپنیاں خود کیسے ہضم کرلیتی ہیں ہم اس کی اجازت نہیں دینگے او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی نے بتایا کہ گیس کمپنیوں تاخیر ادائیگی چارجز کو سرکلر ڈیٹ میں شامل کرلیتی ہیں پی اے سی نے ہدایت کی ہے کہ سو ارب کی ادائیگی کا معاملہ او جی ڈی سی ایل بورڈ کے سامنے پیش کرکے حل کیا جائے سیکرٹری پٹرولیم نے بتایا کہ گیس انفراسٹرکچر سیس کی مد میں 180 ارب روپے اکھٹے ہوچکے ہیں اور یہ رقم وزارت خزانہ نے دبالی ہے گیس پائپ لائنوں بچھانے کیلئے رقم کے حصول کے لئے سمری اب وزارت خزانہ کو ارسال کردی ہے پی اے سی نے سیکرٹری پٹرولیم کو حکم دیا ہے کہ جی آئی ایس کے تحت اکٹھی کی گئی سو ارب سے زائد کی گئی رقم دیگر منصوبوں پر خرچ نہ کی جائے ورنہ پارلیمنٹ ایکشن لے گی پی اے سی نے ہدایت کی ہے کہ او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ پندرہ سالوں میں 120 ارب سے زائد کے فنڈز سے کی گئی خریداری کا سپیشل آڈٹ کرایاجائے اور آئندہ خریداری کرتے وقت پیپرا رولز پر عمل کیا جائے ایم ڈی او جی ڈی سی ایل نے کہا کہ روزانہ ایل پی جی کی پیداوار اور کیپ گیس کمپنیاں آدھی کوٹ فیلڈ سے حاصل کررہی ہیں باقی ڈی ریگولیٹ کردیا گیا ہے پی اے سی کو بتایا گیا ہے کہ بوبی آئل فیلڈ میں ایل پی جی کا ٹھیکہ جے جے وی ایل کو دینے سے قومی خزانہ کو ایک ارب بائیس کروڑ کا نقصان پہنچایا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 27 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
چھوٹو گینگ کا سرغنہ غلام رسول ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کاگن مین رہ چکا ہے ،رپورٹ
-
عمران خان کی خواتین سے بدسلوکی پر معذرت ،ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
کراچی،لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم انکشافات،عزیر بلوچ نے 159 قتل سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا
-
سپریم کورٹ حکم کے باوجود نادرا نے این اے 110کی جانچ پڑتال رپورٹ جمع نہیں کرائی،تحریک انصاف کا چیئرمین نادرا کو خط
-
پی اے سی نے ایل پی جی کوٹہ سے مستفید کمپنیوں،شخصیات کا ریکارڈ طلب کرلیا،ایل پی جی لیکس کے منظر عام پر آنے سے طوفان برپا ہوگا،ا یل پی جی کوٹہ سے بعض معزز شخصیات نے اربوں روپے کی دیہاڑیاں لگائیں، گیس ... مزید
-
تحریک انصاف نے” کرپشن مٹاؤ ، ملک بچاؤ“ مارچ کیلئے خصوصی بس تیار کر لی
-
پنجاب میں گندم کا باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف کسان بپھر گئے،باردانہ کی تقسیم کا پہلا دن کرپشن کی نظر ہو گیا،فوڈ انسپکٹر سنٹر بھون جھنگ رشوت طلب کرنے پر مقامی کسانوں نے دھلائی کر دی اور مار ... مزید
-
ٹنڈوالہ یار،ماموں نے ساتھی کے ہمراہ 6سالہ بھانجی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا
-
حافظ آباد،کبڈی کے قومی کھلاڑی رائے مہدی حسن کھرل انتقال کرگئے
-
جیک کیلس وزارت کھیل کی جانب سے کرکٹ سمیت پانچ اسپورٹس فیڈریشنزپر پابندی کے اقدام پر برہم ، مذکورہ اقدام نہایت ہی مایوس کن ہے ، خود کو جنوبی افریقی کہنے میں شرم محسوس کررہا ہوں ، جیک کیلس ، وزیر کھیل ... مزید
-
مدینہ میں موجود شاہد آفریدی کے مخالفین کی نہایت قبیح حرکت ، صاحبزادی کے انتقال کی جھوٹی افواہ،شاہدآفریدی کی صاحبزادی اسمارہ بالکل خیریت سے ہیں اور ان کے انتقال کی افواہ میں کوئی حقیقت نہیں جبکہ ... مزید
-
پانامہ لیکس تحقیقات کمیشن کے ٹی او آرز پر حکومت ڈٹ گئی، اپوزیشن تنقید برائے تنقید کررہی ہے ٹی او آرز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی،وفاقی وزیر قانون
-
پاکستان اور برطانیہ کا عمران فاروق قتل ، منی لانڈرنگ کیس کی آزادانہ و شفاف تحقیقا ت پر اتفاق ،دونوں ممالک اپنے متعلقہ قوانین کے مطابق تحقیقات کریں گے، نثارتھریسامے ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ ... مزید
-
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات ، مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کیا جائے ،اعزاز چوہدری،بھارت نے کلبھوشن یادیوسمیت ... مزید
-
99 ء سے 2013 ء تک پاکستان میں توانائی کے شعبے میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی گئی ،نواز شریف، بجلی کی طلب میں اضافے ہوا اور ملک میں لوڈشیڈنگ 18 گھنٹے تک پہنچ گئی ،توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملکی معیشت میں ... مزید
-
آرمی چیف کی شاہ عبداﷲ سے ملاقات ، دفاعی تعاون بڑھانے اور علاقائی سلامتی بارے تبادلہ خیال، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہتے ہیں، شاہ عبد اﷲ ،دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ ... مزید
-
سپریم کورٹ نے کئی سال سے بند قرضہ معافی کیس کی فائل پھر کھول دی، 2007میں سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی جانب سے مختلف بینکوں سے قرض لینے اور معاف کرانے پر سوموٹو نو ٹس لیا تھا
-
اپوزیشن لیڈر خورشید کے غلام بلور اور آفتاب شیرپاؤ سے ٹیلی فونک رابطے،دو مئی کو اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
کراچی ، احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کویواے ای سفارتخانے اوردفتر خارجہ جانے کی اجازت دے دی
-
ملک میں کھڑپینچوں کی بھرمار ہے تاہم کوئی آئین اور قانون سے بالاتر نہیں،سپریم کورٹ، کھڑپینچی کیلئے عمر کی کوئی حد نہیں،ہر سطح پر ہوتے ہیں ، وکلاء اور ججوں میں بھی کھڑپینچ موجود ہیں،جسٹس آصف سعید ... مزید
-
دہشت گردوں میں عدم تفریق پر یقین رکھتے ہیں‘افغا ن صدر کا بیان درست نہیں‘ پاکستان ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مصالحت کے لیے پاکستان نے سنجیدہ کاوشیں کی ہیں: تر جما ن دفتر خارجہ، افغان طالبان ... مزید
-
ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر کاشف ڈیوڈ کا دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات،متحدہ کی ٹارگٹ کلنگ ٹیمیں تین دھڑوں میں تقسیم ہیں،تینوں ٹیموں کا نام ”اے ،بی ،سی“ ہے،ملزم کا فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ اور دبئی ... مزید
-
ایف بی آر کا پانامہ لیکس پر تحقیقات کا آغاز کرنے کا دعویٰ غیر مستند ثابت ہو گیا، دوطرفہ ٹریٹی نہ ہونے کے باعث پاکستان پانامہ سے مالی معلومات اور دستاویزات تک رسائی نہیں کر سکتا
-
جہانگیر ترین کا فاروقی پلپ کمپنی اپنے داماد سے خریدنے کا اعتراف،فاروقی پلپ کمپنی اپنے داماد سے خریدی ، کمپنی خریدنے سے قبل تمام قرضے معاف ہو چکے تھے ، اثرو رسوخ استعمال کرکے قرضے معاف کروانے کا تاثر ... مزید
-
خیبرپختونخوا حکومت کی ڈیرن سیمی کو شہریت دینے کی تردید،زیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاونٹ بن گیا،۔ جعلی اکاونٹ سے ویسٹ اینڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو شہریت دینے کے حوالے ... مزید
-
داعش میں شامل ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،امریکی جنرل
-
شامی علاقے داریا میں محصور انسانی آبادی کو شدید اور مشکل ترین حالات کا سامنا ہے،اقوام متحدہ
-
سری لنکن صدر نے 83 سزائے موت کے قیدیوں کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی
-
افغانستان‘ سیکورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ اور طالبان کا حملہ‘ چار پولیس اہلکار اور 33 جنگجو ہلاک‘ درجنوں زخمی
-
یورپی ممالک کو متحد رہنا چاہیے،صدراوبامہ
-
مصر میں حکومت مخالف مظاہرے، آنسو گیس کا استعمال
-
چین میں غیر ملکی این جی اووز کے خلاف نیا مجوزہ قانون
-
یمن میں قیام امن کی کوششیں، سلامتی کونسل کی مداخلت
-
آرمینیا میں بس دھماکا، دو افراد ہلاک
-
برونڈی میں تازہ تشدد، فوجی جنرل ہلاک
-
جرمنی بھر کے ہوائی اڈوں پر ہڑتال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.