اپوزیشن لیڈر خورشید کے غلام بلور اور آفتاب شیرپاؤ سے ٹیلی فونک رابطے،دو مئی کو اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت کی دعوت

بدھ 27 اپریل 2016 09:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27اپریل۔2016ء) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا اے این پی کے رہنماء غلام احمد بلور اور آفتاب شیر پاؤ کو ٹیلی فون کرکے دو مئی کو اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے اے این پی اور آفتاب شیر پاؤ کو اپوزیشن جماعتوں کے پانامہ لیکس سے متعلق ہونے والے اجلاس پر اعتماد میں لیا اور شرکت کی دعوت بھی دی۔ دونوں رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی کرادی ہے۔

متعلقہ عنوان :