عالمی بینک کا خلیجی ممالک کو مشورہ

منگل 26 اپریل 2016 09:55

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26اپریل۔2016ء)عالمی مالیاتی ادارے کے ایک اندازے کے مطابق اس سال خلیجی ممالک کی اقتصادی ترقی کی شرح 1.8 فیصد رہے گی۔ گزشتہ برس یہ شرح 3.3 فیصد تھی۔

(جاری ہے)

اس عالمی ادارے نے اس تناظر میں زور دیا ہے کہ چھ ممالک کا یہ بلاک اپنے ریاستی خرچوں میں کمی لائے جبکہ تیل کی قیمتوں کو مستحکم بنائے۔ اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ خلیجی ممالک کو ترقی کے لیے صرف تیل پر ہی انحصار نہیں کرنا چاہیے بلکہ متبادل شعبوں کو ترقی دینا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :