یااللہ ،یارسول،عمران خان جلسہ کے بعدخاموش منتشرہوجائیں،وفاقی پولیس کی دعائیں

پیر 25 اپریل 2016 09:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25اپریل۔2016ء)یااللہ ،یارسول،عمران خان جلسہ کے بعدخاموش منتشرہوجائیں ،بصورت دیگروفاقی پولیس کاایک اورآئی جی کاصدقہ دیناناگزیرہوجائیگا۔

(جاری ہے)

ایف نائن پارک میں وفاقی پولیس کے اہلکارڈیوٹی کے دوران دعائیں بھی مانگتے رہے اورکہتے رہے کہ عمران خان جب بھی اسلام آبادآئے ہمارے پولیس افسران کوساتھ لے جاتے ہیں اس بارہمارے آئی جی قربان نہیں ہونے چاہئیں۔

متعلقہ عنوان :