ماحولیاتی تبدیلی معاہدے پر175ممالک نے دستخط کر دئے ،نتائج کے بغیر استعمال کا دور ختم ہو چکا ہے، آج مستقبل کے ساتھ ایک نئے عہد پر دستخط کررہے ہیں، بانکی مون
پیر 25 اپریل 2016 09:49
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25اپریل۔2016ء)دنیا میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف اقدامات کے حوالے سے تاریخی معاہدے پر 175 ممالک نے دستخط کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کو عالمی رہنماوٴں کا اس موقع پر ماننا تھا کہ عالمی طور پر درجہ حرارت میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے مزید اور فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔یاد رہے کہ عالمی طور پر زمین کا درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک بڑھ چکا ہے اور گلیشیئر پگھلنے سے سمندر کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے، ایسے موقع پر پیرس میں ہونے والا معاہدہ دنیا کے تمام ممالک پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنے الفاظ کو عملی جامہ پہنائیں۔
اس موقع پر اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'دنیا وقت کے خلاف دوڑ میں شامل ہے'، 'نتائج کے بغیر استعمال کا دور ختم ہو چکا ہے، آج آپ مستقبل کے ساتھ ایک نئے عہد پر دستخط کررہے ہیں، اب اس معاہدے کے تحت وعدوں سے بڑھ کر کچھ کرنے کی ضرورت ہے'۔(جاری ہے)
خیال رہے کہ اس معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز اس وقت ہوگا جب اس میں نمائندگی کرنے والے 55 ممالک جو عالمی طور پر 55 فیصد کا حصہ ہیں، اس میں شمولیت اختیار کرلیں گے، اس حوالے سے سرگرمیوں کا آغاز 2020 میں متوقع ہے۔
تاہم اس اعلامیے کی میزبانی کرنے والوں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شاید اس کا آغاز رواں سال کے آخر میں ہوجائے۔مذکورہ تقریب گذشتہ روز ارتھ ڈے یا دنیا کے دن کے موقع پر منعقد کی گئی، جس میں وہ تمام ممالک شامل تھے جو دیگر حوالوں سے ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ 15 ممالک نے گذشتہ روز ہی اس معاہدے کی توثیق بھی کردی ہے۔عالمی وسائل انسٹیٹیوٹ کا کہنا ہے کہ تاہم وہ ممالک جنھوں نے مذکورہ معاہدے پر دستخط کے حوالے سے اپنی خواہش کا اظہار نہیں کیا ہے ان میں تیل کی پیداوار کرنے والا سب سے بڑا ملک سعودی عرب، عراق، نایجیئریا اور قزاقستان شامل ہیں۔پیرس معاہدہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلیوں کے مذاکرات میں ایک اہم پیش رفت ہے جس سے امیر اور غریب ممالک کے درمیان کئی سالوں سے جاری تنازع کو ختم کرنے میں مدد ملی کہ انھیں ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے کیا کرنا ہے۔مذکورہ معاہدے کے مطابق اس پر دستظ کرنے والے تمام ممالک کو کاربن ڈائی اوکسائیڈ اور دیگر گرین ہاوٴس گیسز کے اخراج کو کم کرنے کیلئے خود سے اپنے اہداف کی نشاندہی کرنی ہے۔مذکورہ اہداف قانونی طور پر حتمی نہیں ہیں اور ان کو ہر پانچ سال میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔پیر 25 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
سردار سرن سنگھ کے قتل میں اہم پیش رفت ، پی ٹی آئی کے ضلعی کونسلر بلدیو کمار گرفتار
-
وزیراعظم محمد نواز شریف آج کوٹلی ستیاں کا دورہ کریں گے ، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ افراد میں امدادی چیک ،نقصان کا جائزہ اور متاثرہ افراد سے ملاقات بھی کریں گے
-
وفاقی محتسب اعلیٰ نے اپنی تین سالہ سالانہ کارکردگی رپورٹ صدر پاکستان کو پیش کر دی، وفاقی محتسب نے ملک کے 36اضلاع میں عوام کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کے لیے پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا جہاں ... مزید
-
فرنس آئل سستا ہونے کے باوجود ملک میں مکمل صلاحیت کیمطابق بجلی پیدا نہ کرنے کا انکشاف،نیپرا حکام نے سی پی پی اے اور این ٹی ڈی سی سے جواب طلب کر لیا ،فرنس آئل سستا ہونے کے باعث فی یونٹ لاگت 8 روپے 9 پیسے ... مزید
-
شہبازشریف کا 4 گھنٹے طویل دورہ،نہ پروٹوکول ،نہ ٹریفک روکی گئی،ہماری عارضی تکلیف کوئی معنی نہیں رکھتی،مستقبل میں بے پناہ فائدہ پہنچے گا،شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو،و زیراعلیٰ کی جانب سے لوگوں ... مزید
-
کراچی، رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید نوے دن کی توسیع ،21 اپریل کو رینجرز اختیارات میں توسیع کے لیے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھا تھا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے روٹ کا اچانک دورہ ، میٹرو ٹرین کا منصوبہ عام آدمی کو باکفایت اور عالمی معیار کی تیز رفتار سفری سہولتیں فراہم کرے گا۔ وزیر اعلیٰ کی شہریوں سے ... مزید
-
میگا پروجیکٹس میں کوئی کرپشن ثابت کر دے تو سیاست چھوڑ دونگا،رانا ثناء اللہ
-
فوج نے آپریشن ضرب احتساب شروع کردیا،لوٹ مارکرنے والوں کیلئے سورج سوانیزے پرآئے گا،صاحبزادہ حامدرضا
-
یااللہ ،یارسول،عمران خان جلسہ کے بعدخاموش منتشرہوجائیں،وفاقی پولیس کی دعائیں
-
عمران خان نے پیپلز پارٹی کے حوالے سے ایک لفظ بھی نہیں بولا
-
عمران خان کا کرپشن کیخلاف ملک گیر تحریک شروع کرنیکا اعلان، سندھ سے آغاز،اتوار کو لاہور میں جلسہ،حیران ہوں وزیراعظم نواز شریف جلسے شروع کر نے جا رہے ہیں وہ جلسے کرنے جائیں گے تو گو نواز گو کے نعرے ... مزید
-
جماعت اسلامی کا کرپشن کے خلاف یکم مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان،عوام مزید کرپشن برداشت کرنے کو تیار نہیں، حکمران پاکستان سے پیسے کما کر بیرون ملک لیجاتے ہیں، اپوزیشن کی بڑی شخصیات کینام بھی پاناما ... مزید
-
ہم ایسی جمہوریت کو نہیں مانتے ، جس میں مقامی حکومتوں کے پاس اختیارات نہ ہوں ، مصطفی کمال ، فوجی آپریشنز سے مسائل حل نہیں ہوتے ،مسائل حل کرنے کے لیے گڈ گورننس کا نظام بہتر بنانا ہو گا ،ملک میں احتساب ... مزید
-
نوازشریف احتساب کی چھاننی سے تین دفعہ گزر چکے ہیں،ہمیشہ سرخرو ہو کر نکلے ہیں،پرویز رشید ،پانامہ لیکس کے بعد وزیر اعظم نے اپنی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کمیشن بنانے کا اعلان کیا ، پاناما پیپرز ... مزید
-
179 بڑے مالیاتی سیکنڈلز،نیب کا نواز،شہباز شریف،تین سابق وزرائے اعظم کیخلاف تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ، اختیارات سے تجاوز ، مالیاتی خورد برد سمیت 49 انکوائریاں اور 46 کیسوں میں انوسٹی گیشن جاری، ... مزید
-
پاناما سکینڈل ، وزیر اعظم نے 1947 سے اب تک کے مالی معاملات کی درخواست کی ہے بلاول بھٹو زرداری ، جناح دور سے اب تک تحقیقات کروا کر پتہ نہیں وزیر اعظم کیا چھپانا چاہتے ہیں،پی پی پی چئیرمین کا ٹوئیٹ
-
اسحاق ڈار کی وزارت صنعت و پیداوار کو خصوصی رمضان پیکیج کی تیاری کی ہدایت،رمضان پیکیج کی سفارشات10روزمیں اقتصادی رابطہ کمیٹی کوپیش کی جائیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم نے خود کو احتساب کے لئے پیش کردیا ہے‘خواجہ آصف ، ہارے ہوئے لوگ پاناما لیکس کو سیاسی ہتھیار بنا رہے ہیں، 2013ء کے بعد حکومت کا کوئی میگا اسکینڈل سامنے نہیں آیا، 10 سال بعد ملک میں سی این جی اسٹیشن ... مزید
-
افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر شیلنگ، میجرسمیت دو اہلکا ر زخمی، زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کر دیا گیا ،سیکورٹی فورسز کی بھر پور جوابی کاروائی سے حملہ پسپا، 5 حملہ آور ہلاک ،متعدد ... مزید
-
وفاقی و صوبائی حکومت کے خلاف پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ہم نے کبھی رینجرز آپریشن میں رکاوٹ نہیں ڈالی ،فاروق ستار ،ہم تو رینجرز کے حق میں ہیں،ایم کیوایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں،کسی کارکن کو3توکسی کو ... مزید
-
’حقانی نیٹ ورک‘:امریکا کا پاکستان پر کارروائی پر زور،کابل کار بم حملے میں ہلاکتوں کے بعد پاکستان سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا گیا، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ،حملے کی ذمہ داری ... مزید
-
بھارتی میڈیا نوازشریف کی حمایت میں سامنے آگیا،آرمی چیف کیخلاف ہرزہ سرائی، مختلف بھارتی ٹی وی چینلز پر وزیراعظم نواز شریف کو مظلوم اور معصوم اور جنرل راحیل شریف کو خطرہ دکھانے کی کوشش
-
وزیراعظم رواں ہفتہ مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے، یہ جلسہ وزیراعظم نوازشریف کی عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کاآغاز ہو گا جو رواں ہفتے سے شروع ہورہی ہے
-
تحریک انصاف کا احتجاج، اہم اپوزیشن جماعتوں نے معذرت کرلی،ٹی او آرز کا معاملہ احتجاج کے بجائے حکومت کیساتھ مذاکرات کرکے حل کیا جاسکتا ہے، اپوزیشن جماعتوں کا موقف
-
شامی فضائیہ کی تازہ کارروائی میں 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
امریکہ جنوبی کوریا کیساتھ اپنی جنگی مشقیں بند کر دے گا تو جوہری تجربے معطل کردینگے،شمالی کوریا، شمالی کوریاکو جوہری ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کا حق حاصل ہے، امریکہ نے ہمیں اپنے دفاع پر مجبورکیا،وزیرخارجہ
-
ترکی اور یورپی یونین کے معاہدے سے نتائج مل رہے ہیں، یورپی یونین، ترکی”پناہ گزینوں سے برتاوٴ“کے حوالے سے دنیا کیلئے سب سے بہترین مثال ہے،ڈونلڈٹسک کی گفتگو
-
سعودی عرب، وزیر پانی و بجلی برطرف ،وزیرزراعت کو اضافی چارج مل گیا
-
عراق: شکست کا صدمہ، چینی داعشی جنگجو نے خود کشی کر لی
-
خبردار! وائی فائی آپ کے لیے جان لیوا بھی ہوسکتا ہے،ماہرین کا انٹرنیٹ غیرمحتاط استعمال سے گریز کا مشورہ، وائرلیس انٹرنیٹ کی مضر صحت شعاعیں استقاط حمل کا موجب بھی بن سکتی ہیں،کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق ... مزید
-
ماحولیاتی تبدیلی معاہدے پر175ممالک نے دستخط کر دئے ،نتائج کے بغیر استعمال کا دور ختم ہو چکا ہے، آج مستقبل کے ساتھ ایک نئے عہد پر دستخط کررہے ہیں، بانکی مون
-
بھارت ،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تصادم ، ایک طالبعلم ہلاک،واقعہ دو طلبہ گروپوں میں اختلافات کے بعد پیش آیا ، مشتعل طلبہ نے یونیورسٹی کے پراکٹر آفس سمیت تین گاڑیوں کو آگ لگا دی
-
مذہب کی آڑ میں غیر ملکی مداخلت روکی جائے گی‘چینی صدر
-
لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں ہونے والے افراد کی تعداد 23ہو گئی، ڈائریکٹرپنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی لواحقین کو ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.