جنوبی کوریا نے مفرور خواتین کی ان کے خاندانوں سے آمنے سامنے ملاقات بارے شمالی کوریا کی پیشکش مسترد کردی

ہفتہ 23 اپریل 2016 10:06

سیول(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23اپریل۔2016ء) جنوبی کوریا نے مفروروں اور ان کے خاندانوں کی آمنے سامنے ملاقات بارے شمالی کوریا کی پیشکش کو مسترد کردیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی اتحادی وزارت کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی یہ پیشکش سیول کے لئے ناقابل قبول ہے مفرور گروپ کی ان کی فیملی ممبرز سے آمنے سامنے ملاقات کرائی جائے ۔