سپریم کورٹ، آف شور کمپنیوں سے متعلق تحقیقات بارے درخواست اعتراض لگا کر واپس ،رخواست گزار متعلقہ فورم سے رجوع کریں،ہدایت

جمعرات 21 اپریل 2016 09:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21اپریل۔2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آف شور کمپنیوں سے متعلق انکشافات کی تحقیقات کے حوالے سے دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے اور کہا ہے کہ درخواست گزار متعلقہ فورم سے رجوع کریں ۔

(جاری ہے)

درخواست طارق اسد ایڈووکیٹ نے دائر کی تھی ۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اعتراض لگا کر درخواست واپس کر دی اور متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ۔

متعلقہ عنوان :