جمہوریہ کانگو میں سیکورٹی فورسز اور مائی مائی سائمبا ملیشیا کے درمیان جھڑپیں ، 13 ہلاک متعدد زخمی

جمعرات 21 اپریل 2016 10:10

کنساشا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21اپریل۔2016ء) جمہوریہ کانگو میں فوج اور مائی مائی سائمبا ملیشیا کے درمیان جھڑپوں میں تیرہ افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ وسطی بیکاتو لوکیلیسٹی میں سیکورٹی فورسز اور مائی مائی سائمبا ملیشیا کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جھڑپوں کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے جھڑپوں کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سخت نگرانی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :