پانامہ لیکس میں مبینہ ملزم سپین کے وزیرصنعت منیول سوریامستعفی

ہفتہ 16 اپریل 2016 10:15

میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16اپریل۔2016ء)پانامہ لیکس میں مبینہ ملزم سپین کے وزیرصنعت منیول سوریامستعفی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس سکینڈل میں مبینہ ملوث ملزمان کے مستعفی ہونے کاسلسلہ جاری ہے ،پانامہ لیکس میں مبینہ ملزم سپین کے وزیرصنعت منیول سوریانے اپوزیشن کے دباوٴکے نتیجے میں اپنے عہدے سے فوری طورپراستعفیٰ دیدیا

متعلقہ عنوان :