نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 45 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

جمعہ 15 اپریل 2016 12:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15اپریل۔2016ء)ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 45 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا۔ ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی فروری کیلئے کی گئی ہے ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :