فرانسیسی عدالت نے سات صومالی بحری قذاقوں کو چھ سے پندرہ سال سزائے قید سنا دی

جمعہ 15 اپریل 2016 13:16

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15اپریل۔2016ء) فرانسیسی عدالت نے سات صومالی بحری قذاقوں کو چھ سے پندرہ سال کے درمیان سزائے قید سنا دی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرسٹین اور ایو لائن دنیا کے سفر پر تھے جب انہیں سزائے سنائے جانے والے بحری قذاقوں نے ہائی جیک کر لیا تھا گینگ کے دو ملزمان کو پندرہ سال سزائے قید سنائی گئی جبکہ دیگر پانچ کو چھ سال سزائے قید سنائی گئی استغاثہ تمام سات ملزمان کو بائیس سال سزائے قید دینے کی خواہاں ہے تاہم ابھی اس سلسلے میں بعض قانونی پیچیدگیاں ابھی دور کرنا باقی ہیں ۔