روس میں جاپانی سمندر میں بحری مشقیں

جمعرات 14 اپریل 2016 10:22

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14اپریل۔2016ء) روس نے جاپانی سمندر میں بحری مشقیں کی ہیں ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی لینڈنگ بحری جہازوں نے جاپانی سمندر بیس لڑاکا مشقیں کیں ۔

(جاری ہے)

مشقوں کے دوران نقصان زدہ بحری جہازوں کو معاونت فراہم کرنے اور میٹریل لے جانے کی سرگرمیاں کی گئیں واضح رہے کہ روس کی یہ موسم سرما کی کمبیٹ ٹریننگ کی آخری مراحل کی مشقیں ہیں

متعلقہ عنوان :