روس نے مشرقی فوجی ضلع میں فوجیوں کا معائنہ شروع کردیا

منگل 12 اپریل 2016 10:02

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 12اپریل۔2016ء) روس نے مشرقی فوجی ضلع میں فوجیوں کا معائنہ شروع کردیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ضلعی حکومت کے ترجمان الیگزینڈر گوردیوف نے بتایا کہ مشرقی فوجی ضلع میں فوجیوں کے معائنہ کا مقصد کمبیٹ و نقل وحرکت کی تیاری اہلکاروں کی تربیت کا لیول ، یونٹوں کا کو آرڈنیشن ہے انہوں نے کہاکہ فوجی معائنے کے دوران مختلف سطحوں پر مجموعی طور پر بیس تکنیکی مشقیں کی جائینگی

متعلقہ عنوان :