سعودی فرمانروا شاہ سلمان مصری پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے عرب لیڈربن گئے

پیر 11 اپریل 2016 10:14

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11اپریل۔2016ء)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مصری پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے عرب لیڈر بن گئے،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے اتوارکو مصری پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کیا،سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مصر کو مصرکے صدرالسیسی نے خصوصی دعوت دی تھی،سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پارلیمنٹ سے خطاب میں سعودی عرب اورمصر کے درمیان تعلقات،تجارت کو مضبوط کرنے اوردہشت گردی کاملکر مقابلہ کرنے کاعزم کیا۔

متعلقہ عنوان :