جماعةالدعوة پاکستان کی مرکز القادسیہ میں قائم ثالثی کونسل کے حوالہ سے شائع مفتی محمد ادریس کے انٹرویو کی سختی سے تردید
اتوار 10 اپریل 2016 11:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 10اپریل۔2016ء ) جماعةالدعوة پاکستان کے ترجمان محمد یحییٰ مجاہد نے گذشتہ روز مرکز القادسیہ میں قائم ثالثی کونسل کے حوالہ سے شائع ہونے والے جماعت کے رہنما مفتی محمد ادریس کے انٹرویو کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیااور کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کوئی انٹرویو نہیں دیا۔
(جاری ہے)
اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ ہم پہلے بھی اس بات کی وضاحت کر چکے ہیں کہ ثالثی کونسل متبادل عدالت نہیں بلکہ اس کا مقصد علماء کرام کی رہنمائی میں فریقین کی رضامندی سے کتاب و سنت کی روشنی میں ثالثی کا کردار اداکرنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ بعض حلقوں کی طرف سے اسے غلط رنگ میں پیش کیا جارہا ہے جسے کسی صورت درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔ ترجمان نے کہاکہ جماعةالدعوة ملکی عدالتی نظام پر مکمل یقین رکھتی ہے جس کا ثبوت اس کا پاکستانی عدالتوں سے حصول انصاف کیلئے مسلسل رجوع ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 10 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
پاکستان نیوی میں ضرب میزائل کی شمولیت
-
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ، 6 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ، 3 وزراء اور 3 ڈاکٹروں پر مشتمل وفد شامل ہوگا
-
کراچی ، بارود سے بھرے واٹر ٹینکر کے ذریعے دہشت گردی کا خطرہ، سکیورٹی ریڈ الرٹ کرد ی گئی
-
پچارو اور لیموزین پر سفر کرنے والے اورنج لائن ٹرین جیسے انقلابی منصوبوں کی مخالفت کر رہے ہیں،شہباز شریف،لینڈ مافیا مینجمنٹ سسٹم انقلابی قدم ہے، پنجاب میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا رہے ہیں، آپریشن ... مزید
-
سکول نہ جانیوالے بچوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے،،پروفیسرڈاکٹر اقرار احمد خاں ،ملک کے اڑھائی کروڑ سے زائد بچے سکول نہیں جا رہے، داخلہ مہم کے ذریعے آدھے بچوں کو بھی سکول ... مزید
-
صوبائی وزیرریونیومخدوم جمیل الزما ن کی نا راضگی پرپارٹی کی خاموشی اختیار ،مخدوم جمیل الزماں نے اپنارویہ نرم کردیا
-
گورنرسندھ نے ہندومیرج بل پردستخط کردئیے،قانون فوری نافذالعمل ہوگیا
-
پاک سرزمین پارٹی نے پنجاب میں جھنڈے گاڑنے کیلئے جگہ کا انتخاب کر لیا
-
گنداواہ،عبدالستار مگسی، محمد نواز مگسی اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کو چھوڑ دیا، پی ٹی آئی سے جو امیدیں وابستہ تھیں وہ صرف ایک مخصوص ٹولہ کیلئے ہو کر رہ گئیں،رہنماؤں کی پریس کانفرنس
-
سٹوکس مستقبل میں بڑا آل راؤنڈر بنے گا : کارلوس بریتھ ویٹ کی پیشگوئی، فائنل میں صورتحال مشکل تھی لیکن وہ کامیاب رہے، ٹی 20فائنل ہیرو
-
سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے کیلئے رضامند ہو گئے
-
ننھی صالحہ نے امریکا میں تائیکوانڈو مقابلہ جیتنے کے بعد اولمپکس کو منزل بنا لیا، امریکی شہر نیو جرسی میں پاکستان کی ننھی صالحہ نے تائیکوانڈو مقابلے میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے سب کو حیران ... مزید
-
پانامہ لیکس ،عمران ایف آئی اے سے تحقیقات کراناچاہیں تو ہم تیار ہیں،چوہدری نثار ، جس افسرکا نام لیں اسی کو انکوائری کیلئے نامزد کیا جائیگا،اسلام آبادکے شہریوں نے کیاقصورکیا ہے ؟ تحریک انصاف کو ایف ... مزید
-
عمران خان نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پیشکش کا خیر مقدم ،پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے شعیب سڈل کی سربراہی میں خود مختار کمیشن بنانے کا مطالبہ، شعیب سڈل وا ئیٹ کالر کرائم کی تحقیقات کے ماہر ہیں،انہیں ... مزید
-
عمران خان آج شام چھ بجے بنی گالہ میں قوم سے خطاب کرینگے
-
پنجاب میں دہشتگردوں،سہولت کاروں کے خلاف آپریشن تیز کرنیکا فیصلہ ،ٹارگٹڈ آپریشن میں فوج ‘ رینجرز‘ سی ٹی ڈی اور پولیس کی مدد حاصل کی جائیگی،آپریشن کی نگرانی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کریگی،وزیراعلیٰ،کور ... مزید
-
ڈی جی سندھ رینجرز میجر جنرل بلال اکبرکی زیرصدارت اجلاس ،کراچی میں جاری آپریشن کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا،پولیس اوررینجرزکے شہداکی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش
-
بینک دولت پاکستان کا پالیسی ڈسکاؤنٹ ریٹ 6فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
-
نواز شریف بھی دو آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں،ورلڈ بنک کی ویب سائیٹ کا دعویٰ،ورلڈ بینک اور اقوام متحدہ کی مشترکہ ویب سائیٹ سولن ایسٹ ریکوری کو اقوام متحدہ کا ادارہ ڈرگ اینڈ کرائم چلا رہا ہے جو چوریشدہ ... مزید
-
نیپرا نے گھریلو صارفین کیلئے 3.15 روپے ،صنعتی اور زراعت کیلئے 2.96 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی
-
شریف فیملی نے لندن فلیٹس پر کوئی قرضہ نہیں لیا،تحقیقاتی رپورٹ،حسین نواز نے دعویٰ کیا تھا کہ لندن میں تین فلیٹس کو گروی رکھ کر ایک ارب 12 کروڑ کا قرض لیاگیا، درحقیقت لندن میں شریف خاندان کی ملکیت پارک ... مزید
-
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خواب کوعملی جامہ پہناکر 65سال کی محرومیوں کوپوراکریں گے،احسن اقبال،اقتصادی راہداری کے40ارب ڈالرمیں سے35ارب ڈالر انرجی منصوبوں کے لیے ہیں،وفاقی وزیر برائے ترقی ... مزید
-
جماعةالدعوة پاکستان کی مرکز القادسیہ میں قائم ثالثی کونسل کے حوالہ سے شائع مفتی محمد ادریس کے انٹرویو کی سختی سے تردید
-
اسلام آباد،ملک میںآ ئندہ کوئی بھی جرنیل مارشل لاء لگانے کی جرآت نہیں کرسکتا،جسٹس(ر) افتخارمحمدچوہدری،پرویزمشرف کوبیرون ملک بھیجنے کی ذمہ دارعدلیہ نہیں نوازشریف ہے،تین نومبر2007ء کوملک میں مارشل ... مزید
-
جان کیری کی اشرف غنی سے ملاقات، کابل زودار دھماکوں سے گونج اٹھا،جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،ابتدائی تحقیقات کے مطابق علاقے میں تین راکٹ داغے گئے ہیں،پولیس ،طالبان کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کو ... مزید
-
پانامہ لیکس پر برطانیہ میں بھی احتجاج،مظاہرین کا ڈیوڈ کیمرون سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ
-
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کا اعلیٰ وفد ایران کا دورہ کریگا،مختلف ایرانی فضائی کمپنیوں کے ساتھ بوئنگ کے ممکنہ کاروباری تعاون کا جائزہ لیا جائے گا
-
داعش سیمنٹ فیکٹری کے مغوی ملازمین رہا کرنے پر تیار
-
پرتگال،تھپڑ مارنے کی دھمکی پر وزیر کی وزارت چلی گئی
-
ایران کا میزائل پروگرام سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان،جنرل مسعود جزائری نے جان کیری کا بیان مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.