مصر‘ دو مختلف دھماکوں کے نتیجے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک‘ گیارہ زخمی

ہفتہ 9 اپریل 2016 10:33

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9اپریل۔2016ء) مصر میں دو مختلف دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ گیارہ زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں دھماکے صحرائے سینا کے علاقوں شیخ زیووید اور رفاہ پولیس سٹیشن کے نزدیک ہوئے۔ دھماکوں کے نتیجے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ گیارہ زخمی ہو گئے۔ دونوں دھماکے ریموٹ کنٹرول تھے۔

متعلقہ عنوان :