اطالوی طالبعلم کے قتل پر اٹلی نے مصر سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

ہفتہ 9 اپریل 2016 10:33

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9اپریل۔2016ء) قاہرہ میں طالوی طالبعلم کے قتل پر اٹلی نے مشاورت کیلئے مصر سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔ اطالوی وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ صرف ایک مطالبہ کرتے ہیں کہ اطالوی طالبعلم گیلیو کیسے قتل ہوا۔

(جاری ہے)

مصری حکومت نے کہا ہے کہ اس قتل میں پیشہ ور عناصر ملوث ہیں۔

متعلقہ عنوان :