ٹیکساس امریکی ائیر بیس لیک لینڈ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک ، ائیر بیس کو سیل کردیا گیا

ہفتہ 9 اپریل 2016 10:26

ٹیکساس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9اپریل۔2016ء) امریکی ریاست ٹیکساس امریکی ائیر بیس لیک لینڈ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے واقعے کے بعد ائیر بیس کو سیل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس ک مطابق جمعہ کے روز ٹیکساس میں امریکی فضائیہ کے ائیر بیس لیک لینڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے باعث ائیر بیس پر موجود دو افراد ہلاک ہوگئے واقعے کے بعد امریکی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ائیر بیس کو سیل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :