پیرس حملوں کے مرکزی ملزم محمد ابرینی بیلجیئم سے گرفتا ر

ہفتہ 9 اپریل 2016 10:26

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9اپریل۔2016ء) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حملوں کے مرکزی ملزم محمد ابرینی کو بیلجیئم سے گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ محمد ابرینی پیرس حملوں مین ملوث تھا جس کی شناخت سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی گئی محمد ابرینی کا نام یورپ کو مطلب افراد کی فہرست میں شامل تھا اور اسے جمعہ کے روز بیلجیئم سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔