القاعدہ نے شام میں امریکی فضائی حملے میں اپنے اہم کمانڈر ابوالفیراس کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

جمعرات 7 اپریل 2016 10:40

موغادیشو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7اپریل۔2016ء) القاعدہ کی شمالی افریقی شاخ نے شام میں امریکی فضائی حملے میں اپنے اہم راہنما ابوالفیراس السیوری کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق القاعدہ کی شمالی افریقی شاخ نے اپنی سائیٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ شام میں گزشتہ ہفتے ایک حملے میں ان کا اہم رہنما ابوالفیراس مارا گیا تھا اس سے قبل چار اپریل کو امریکہ نے بھی فضائی حملے میں ابوالفیراس کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :