اسلام آباد، وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کا کشکول توڑنے کا فیصلہ کرلیا ،موجودہ پروگرام ستمبر میں ختم ہونے کے بعد آئی ایم ایف کو بائے بائے کردیا جائے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ
پیر 4 اپریل 2016 10:25
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4اپریل۔2016ء) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کا کشکول توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئی ایم ایف سے قرض کی دو قسطیں ملنے کے بعداگلا قرضہ لیا جائے گا اور نہ ہی آئندہ بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف سے اب کوئی اور نیا قرضہ نہیں لے گا۔
موجودہ پروگرام ستمبر میں ختم ہونے کے بعد آئی ایم ایف کو بائے بائے کردیا جائے گا۔(جاری ہے)
مسلم لیگ نواز کی حکومت نے ستمبر 2013 میں آئی ایم ایف کے ساتھ 6 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ کیا تھا۔تین سالہ پروگرام کے تحت پاکستان اب تک 5 ارب 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ لے چکا ہے اور قرض کی دو قسطیں ابھی باقی ہیں۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان نے آئی ایم ایف کو 5 ارب ڈالر کا قرضہ واپس بھی کیا ہے اگلے مالی سال کے بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کو ترقیاتی بجٹ فراہم نہیں کیے جائیں گے۔ وفاقی حکومت ملک بھر میں ترقیاتی منصوبے اپنی نگرانی میں مکمل کرائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 4 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
ڈیرن سیمی کی تنقید ،ویسٹ انڈین بورڈ کی جانب سے انکوائری کمیٹی بنانیکی کی خبریں گرم
-
ویسٹ انڈیز ایک ہی دن ایک ہی گراؤنڈ میں2ورلڈٹی 20جیتنے والا پہلا ملک بن گیا
-
مسٹر پاکستان مقابلہ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والا سیالکوٹ کا تن ساز دوسرے روز ہی حالق حقیقی سے جاملا
-
چوہدری نثارکے کمردردکاعلاج سندھ حکومت کے پاس موجودہے،یہاںآ ئیں تومرض ٹھیک ہوسکتاہے،وزیرخوراک سندھ،گرینڈ الائنس کی طرح ماضی میں بھی پی پی پی کیخلاف اتحاد بنتے رہے ہیں ان سے کوئی فرق نہیں پڑا تو ... مزید
-
گلگت سے اسلام آباد جاتے ہوئے چار غیر ملکی سیاح لاپتہ ہو گئے،تعلق جنوبی کوریا سے بتایا گیا ہے
-
خود کش حملوں میں واضح کمی، ملک میں استحکام آنے لگا،2015 ء میں 18 خود کش حملوں میں 252 افراد جاں بحق ، 434 زخمی ہوئے، 24 شدت پسند بھی مارے گئے،سال 2015 ء میں ہونے والے خود کش حملے سال 2014 ء کی نسبت 31% کم تھے،رپورٹ
-
بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقے گوٹھ لیاقت رندمیں دوقبیلوں میں تصادم، بچے سمیت 8افرادجاں بحق،7گرفتار
-
دہشتگردحملوں کا خطرہ، میڈیاہاوٴسز،پولیس چیک پوسٹوں اورپبلک مقامات پر الرٹ جاری ،صوبائی اوروفاقی حکومتوں کوسیکورٹی کے انتظامات مزیدبہترکرنے کی ہدایات
-
اسلام آباد، مئیر و ڈپٹی مئیر ز کے اختیار ات کا نوٹیفکیشن ایک ہفتہ تک جاری ہونے کا امکان ،وزارت داخلہ کو کمیٹی کی رپورٹ پیش ،سی ڈی اے کے 28ڈیپارٹمنٹ ضلعی حکومت کو دینے کا فیصلہ
-
پشاور،پیزا ہٹ یونیورسٹی روڈ کا منیجر صفائی کی ناقص صورتحال پر گرفتار
-
شوگر مل مالکان نے چینی کی برآمد پر مزید سبسڈی مانگ لی،حکومت کی جانب سے چینی کیبرآمد 13 روپے فی کلو سبسڈی دینے سے شوگر مل مالکان نے چار ماہ کے دوران اربوں روپے بٹورے، حکومت کی جانب سے برآمد کی اجازت ... مزید
-
ایکسائز کا میٹرو اورنج ٹرین تعمیرکرنے والی کمپنیوں،بینکوں کی گاڑیوں کے عدم ٹوکن ٹیکس کیخلاف بڑے پیمانے پر گرانیڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ، کنسٹرکشن کمپنیوں اور بینکوں کے استعمال میں گاڑیوں کا کئی ... مزید
-
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی‘ 70 افراد جاں بحق‘ سینکڑوں زخمی، مٹی کے تودے اور گلیشیئر گرنے سے درجنوں مکانات تباہ ، مختلف مقامات پر سلائیڈ سے راستے بند ، پشاور اور خیبر ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب: اب تک شمالی وزیرستان کا 4304کلومیٹر علاقہ دہشتگردوں سے کلےئر کرایا جا چکا ہے،،پچھلے 2 مہینوں میں شوال میں 8 جوان شہید، 39 زخمی ہوئے، شوال آپریشن کے آخری مرحلے میں 252دہشت ہلاک ، 160 زخمی ... مزید
-
”را“ پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتی‘ کلبھوشن یادیو کے معاملے پر حکومت تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے‘ پرویز رشید ، موجودہ حکومت کی 3 سالہ کامیابیاں مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ہیں،حکومت نے ... مزید
-
خیبر پی کے میں حالیہ بارشوں سے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری ،صوبہ بھر میں 24 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے، متعدد مکانات کو نقصانات ،پی ڈی ایم اے
-
ملکی خزانے پر دینی مدارس میں پڑھنے اور پڑھانے والوں کا بھی اتنا حق ہے جتنا دیگر شہریوں کا ہے، سراج الحق،وفاقی وزیر خزانہ ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے یہ بڑا کارنامہ سرانجام دیں ، مساجد اور مدارس میں ... مزید
-
اسلام آباد، وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کا کشکول توڑنے کا فیصلہ کرلیا ،موجودہ پروگرام ستمبر میں ختم ہونے کے بعد آئی ایم ایف کو بائے بائے کردیا جائے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ
-
پی آئی اے نجکاری،اسحاق ڈار نے ہماری سفارشات سے اتفاق کر کے اپوزیشن کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے، اسد عمر ، قومی اثاثوں کو خسارہ سے نکالنے کے لئے حکومت کا ساتھ دیں گے مگر قومی مفاد مدنظر ... مزید
-
خیبر پختونخوا حکومت کا سیاسی شخصیات کے ناموں سے منسوب تعلیمی اداروں کے نام ہٹانے کا فیصلہ
-
پولی کلینک کے ڈاکٹرنے ”بیٹ مین ورسسز سپر مین “کے کلپس سوشل میڈیا پر چلا دیئے،ڈاکٹر ارسلان فلم سنسر بورڈ کے ممبر بھی ہیں،ہالی وڈ کی نئی فلم کے کلپس بنا کر ٹوئٹر ، فیس بک اور وٹس ایپ پر جاری کر دیئے،وارنر ... مزید
-
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مفرور سابق ڈائریکٹر جنرل منظور قادر کو انٹر پول کی مدد سے گرفتار کرنے کا فیصلہ،انٹرپول سے مدد لینے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست ارسال
-
سعودی عرب ،2گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم ، 6بچوں سمیت 15افراد ہلاک،2شدید زخمی
-
سعودی عرب میں پیٹرولنگ پولیس کی گاڑی پر بم حملہ،ایک غیر ملکی ہلاک،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
-
برسلز ہوائی اڈے کو پروازوں کے لیے پھر سے کھول دیا گیا ۔ حکام
-
جے بھارت ماتا کی نہ بولنے والوں کو بھارت میں رہنے کا حق نہیں :دیوندرا فاڈناوس، بھارت ماتا کی جے نہ بولنے کا سماجی اور معاشی بائیکاٹ کیا جائے :وزیر اعلیٰ مہاراشٹرا کا جلسے سے خطاب
-
کیلیفورنیا میں طیارہ کار سے ٹکرا گیا خاتون ہلاک ، 5 افراد زخمی
-
نیٹو ممالک امریکہ کو اخراجات ادا کریں ، ڈونلڈٹرمپ ،نیٹو کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے نہیں بلکہ سوویت یونین کے خلاف بنایا گیا تھا جس کا اب وجود ہی نہیں۔ خطاب
-
امریکاکا ایران کے منجمد اثاثے نائن الیون کے متاثرین کو دینے کا فیصلہ، ایران کے منجمد کیے گئے 22 ارب ڈالر کے اثا ثے متاثرہ خاندانوں کو ہرجانے کے طور پر ادا کیے جا ئیں گے، رپو رٹ ،خامنہ ای نائن الیون ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.