لکی مروت کے علاقے جاتی خیل کوٹ میں کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق

جمعہ 1 اپریل 2016 09:40

لکی مروت (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 1اپریل۔2016ء) لکی مروت کے علاقے جاتی خیل کوٹ میں کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے جاتی خیل کوٹ میں کشمیر روڈ پر چناڈویل کے قریب کار بم دھماکے میں چار افرد جاں بحق ہوگئے کار میں آئی ڈی پیز کو لکی مروت سے نیول لے آرہے تھے