بھارت کلبھوشن یادیو کے جرائم تسلیم کرے تو قونصلر رسائی پر غور کریں گے،پاکستان

جمعہ 1 اپریل 2016 10:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 1اپریل۔2016ء)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان میں گرفتار ہونے والے را کے ایجنٹ بحریہ کے حاضرسروس کلبھوشن یادیو کے جرائم پہلے تسلیم کرے تو پھر پاکستان قونصلر کی رسائی پر غور کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کلبھوشن یادیو تک رسائی کیلئے بے تاب ہے،بھارت ڈپلومیٹک راستے کلبھوشن یادیو سے ملاقات کرانے میں ہر ممکن کوششیں کرنے میں لگا ہوا ہے۔پاکستان نے دوٹوک الفاظ میں بھارت سے کیا ہے،کہ پہلے کلبھوشن یادیو کے جرائم کا اعتراف کریں پھر بھارتی قونصلر کی رسائی پر غور کرینگے،کلبھوشن یادیو کے جرائم تسلیم کئے سفیر انہیں رسائی نہیں دی جائیں گی

متعلقہ عنوان :