ڈی چوک دھرنے کے رہنماؤں کی ہائی وولٹیج تاروں سے موبائل چارج کرنے کی کوشش

بدھ 30 مارچ 2016 09:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30مارچ۔2016ء )وفاقی دارلحکومت کے ڈی چوک دھرنے میں موجود مذہبی جماعتوں کے رہنماء موبائل فون سروس معطل ہونے کے باوجود وائی فائی سروس سے مستفید ہونے کے لیے ہائی وولٹیج تاروں کو چھیل کر ڈائرکٹ چارجر لگا کر اپنے موبائل چارج کرنے کی کوشش کر تے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعتوں کے ڈی چوک میں دھرنے کے تیسرے روز بیشتر افراد کو ہائی ٹینشن تاروں سے موبائل فون چارج کرتے دیکھا گیا ہے جب ان سے موبائل فون سروس معطل ہونے باوجود جانی رسک اٹھا کر موبائل چارج کرنے سے متعلق دریافت کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے موبائل فون سروس معطل کی گئی ہے تاہم مختلف دفاتر کے وائی فائی کی سروس دستیاب ہے جس سوشل میڈیا کے ذریعے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ، میڈیا کی جانب سے کوریج نہ کیے جانے کی وجہ سے دھرنے سے متعلق قوم کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا جا رہا

متعلقہ عنوان :