دوران نماز موبائل فون کی کال کے شور سے پریشان افراد کیلئے نئی ایپ متعارف

بدھ 30 مارچ 2016 10:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30مارچ۔2016ء)نماز کی ادائیگی کے دوران اچانک موبائل فون بج اٹھنے سے پریشان افراد کے لیے “صلاتی” کے نام سے ایک ایپ متعارف کروا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اب اس ایپ کی بدولت نماز کی ادائیگی کے دوران کال آنے کی صورت میں نمازی کا موبائل خود بخود سائلنٹ موڈ پر چلا جائے گا۔اس حیرت انگیز ایپ سے فائدہ اٹھانے کے لیے اینڈرائیڈ موبائل فون پرصلاتی کو ڈاوٴن لوڈ کرنا پڑے گا۔ اس ایپلی کیشن کو فعال کئے جانے کے بعد دوران نماز موبائل خوبخود ہی سائلنٹ موڈ پر چلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :