ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے منیجر کیخلاف خاتون صحافی پر حملہ کے الزام میں مقدمہ درج

بدھ 30 مارچ 2016 10:06

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30مارچ۔2016ء) امریکہ میں صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے منیجر کورے لیوانڈ وسکی کیخلاف صحافی خاتون پر حملے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

لیوانڈوسکی پر الزام ہے کہ 8 مارچ کو جب مشیل نے ان سے کوئی سوال پوچھنا چاہا تو انہوں نے اسے زمین پر گرا دیا، جس سے مشیل کے بازو پر زخم آیا۔

متعلقہ عنوان :