آسٹریلین اوپن ٹینس ڈبلز فائنل ، ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہینگز نے چیک ریپبلک جوڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

منگل 29 مارچ 2016 09:18

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 29مارچ۔2016ء) آسٹریلین اوپن ٹینس ڈبل فائنلز میں ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہینگز کی شاندار پرفارمنس ، چیک ریپبلک کی جوڑی اینڈریا یلاویکو اور لوسی پرادیکا کو سٹریٹ سیٹ شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

(جاری ہے)

آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں ثانیہ اور ہینگز کی فتح کا سکور 6-7،3-6 رہا ۔

متعلقہ عنوان :