افغان وزیر دفاع کی جھڑپ میں4اہلکاروں سمیت148افراد کی ہلاکت کی تصدیق

اتوار 27 مارچ 2016 11:32

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 27مارچ۔2016ء)افغان وزیر دفاع نے طالبان اور افغان فوج کے درمیان جھڑپ میں4اہلکاروں سمیت148افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صو بہ ہلمند میں طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان جھڑپ اور فضائی کارروائی میں4فوجی اہلکاروں اور48طالبان سمیت148 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ55افراد زخمی ہوگئے ہیں

متعلقہ عنوان :